دنیا عراق: سیکورٹی فورسز اور شدت پسندوں میں شدید جھڑپیں لڑائی بعقوبہ سے 35 کلومیٹرجنوب مشرق میں واقع علاقے مکدادیاہ میں اس وقت ہوئی ، جب عسکریت پسند نے شہرکی جانب پیش قدمی کی۔
پاکستان لال مسجد کے رشید غازی سے منسوب عراقی عسکریتی کیمپ عراقی گروپ کی وڈیو میں عبدالرشید غازی کو خراج تحسین پیش کرنے کے علاوہ ایک ذیلی گروپ کو ان کے نام سے منسوب کیا گیا ہے۔
Zeba Sathar عالمی یومِ آبادی: ’اب وقت آچکا ہے کہ حکومت بڑھتی آبادی پر قابو پانے کے لیے واضح مؤقف اختیار کرے‘ زیبا ستھر