پاکستان ہتک آمیز مہم پر سپریم کورٹ کا اظہار تشویش جسٹس جواد خواجہ نے اٹارنی جنرل کو ہدایت کی کہ وہ عدلیہ جیسے قومی ادارے کے خلاف مہم کے پس پردہ ہاتھ کو تلاش کریں۔ شائع 28 مئ 2014 11:23am
پاکستان اسلام آباد میں جج مخالف بینرز پر سپریم کورٹ برہم عدالت نے ڈی جی آئی بی اور سیکرٹری داخلہ سے جج جسٹس جواد ایس خواجہ کیخلاف لگائے گئے بینر کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔
پاکستان سات لاپتہ افراد کو عدالت میں پیش کیا جائے: سپریم کورٹ عدالت نے خیبر پختونخوا کی حکومت کو ان ساتوں افراد کے ساتھ ان کے عزیزوں کو بھی دورانِ سماعت پیش کرنے کی ہدایت کی۔
پاکستان لاپتہ فرد: پولیس رپورٹ میں آئی ایس آئی کی جانب اشارہ پنجاب پولیس نے اکیس سالہ خاور محمود کی گمشدگی کی تفتیشی رپورٹ سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کو پیش کردی۔
پاکستان لا پتہ افراد کیس: حکومت کی رپورٹ مسترد سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل اور خیبرپختونخواہ کے ایڈووکیٹ جنرل کو دس فروری تک تازہ رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔
Zafar Mirza اوسط آمدنی میں اضافے کے باوجود پاکستانی پہلے سے زیادہ غریب کیوں ہو گئے؟ ظفر مرزامفتاح اسمٰعیل