دنیا سعودی عرب: بیوی پر جھوٹا الزام عائد کرنے پر 20 کوڑوں کی سزا یمنی شخص نے اپنی شریک حیات پر الزام لگایا تھا کہ وہ شادی کے وقت کنواری نہیں تھیں۔ الشرق آن لائن۔ اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2013 09:34pm