پاکستان پشاور: مزار پر مسلح حملے میں دو افراد ہلاک جمعہ کو صوبہ کے شمال مغربی شہر مردان میں غازی شاہ بابا کے مزار سے دو لاشیں بر آمد ہوئیں ہیں۔ پولیس۔ شائع 10 جنوری 2014 05:35pm