پاکستان سندھ: ووٹوں کی تصدیق ہائی کورٹ میں چیلنج وزیر اعلٰی سندھ نے خیر پور کے دو حلقوں میں ووٹوں کی تصدیق کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2013 06:56pm