پاکستان پاکستانی فیشن کے رنگ اس فیشن ویک میں پاکستان کے نامی گرامی فیشن ڈیزائنر اپنے ملبوسات پیش کر رہے ہیں جو 21 فروری تک جاری رہے گا۔ شائع 20 فروری 2014 12:25pm