سندھ میں 8 سے 10 محرم تک ڈبل سواری پر پابندی عائد سندھ حکومت نے محرم الحرام میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے صوبے میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔ شائع 07 ستمبر 2018 04:43pm وٹس١یپ