دنیا صومالیہ: اقوام متحدہ کے قافلے پر خود کش حملہ، چھ ہلاک دھماکے سے اقوام متحدہ کی کار کو نقصان پہنچا ہے تاہم یو این کا عملہ محفوظ ہے۔ یو این مشن۔ شائع 13 فروری 2014 10:04pm