دنیا مصر: سیاحوں کی بس میں دھماکا چار افراد ہلاک اسرائیلی سرحد سے ملحقہ سیاحتی شہر کے قریب جنوبی کوریائی سیاحوں کی بس میں بم پھٹنے سے تیرہ افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ شائع 16 فروری 2014 09:22pm