پاکستان مذاکرات ناکام ہوئے تو دوسرے آپشن استعمال کریں گے: وزیرِ مملکت وزیرِ مملکت برائے امورِ داخلہ بلیغ الرحمان نے سینیٹ کے اجلاس میں کہا کہ مذاکرات آئین کے دائرہ کار میں ہی کیے جائیں گے۔ اپ ڈیٹ 12 فروری 2014 10:22am