دنیا تھائی لینڈ: اسکول بس کو حادثہ، 15 افراد ہلاک حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں تیرہ بچے شامل ہیں، جبکہ تیس سے زائد زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ اپ ڈیٹ 28 فروری 2014 12:15pm