دنیا یوکرائن تشدد کو لازماً روکے: جان کیری امریکی وزیرِ خارجہ نے یوکرین کی حکومت پر زور دیا کہ وہ عبوری حکومت کے قیام کے لیے حزبِ اختلاف سے مذاکرات کرے۔ شائع 21 فروری 2014 09:25am