ایران نے پابندیاں ختم کرنے کی درخواست کی، بات چیت کیلئے تیار ہیں، ٹرمپ؛ ایران امن چاہتا ہے، لیکن دفاعی پروگرامز پر دباؤ قبول نہیں کرے گا، مسعود پزشکیان
اپ ڈیٹ08 نومبر 202512:31pm
عمارتوں کو تباہ کرنے سے ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے، ایرانی سائنسدان اب بھی جوہری ٹیکنالوجی کا مکمل علم رکھتے ہیں، صدر مسعود پزشکیان کی ایٹمی توانائی تنظیم کے دورے پر گفتگو
جوہری صلاحیتیں برقرار ہیں، ٹرمپ خود کو ڈیل میکر کہتا ہے، لیکن کوئی ڈیل دباؤ کے ساتھ ہو اور اس کا نتیجہ طے شدہ ہو، تو وہ ڈیل نہیں بلکہ زبردستی اور غنڈہ گردی ہے، ایرانی سپریم لیڈر
ایران، چین، برطانیہ، فرانس، جرمنی، روس اور امریکا کے درمیان ایک معاہدہ طے پایا تھا، جس کے تحت ایران کے جوہری پروگرام پر پابندیوں کے بدلے تہران پر عائد بین الاقوامی پابندیاں ختم کی گئی تھیں۔
دنیا میں دہشت گردی کا سب سے بڑا خالق اور دہشت گرد و نسل کش صہیونی ریاست کا حمایتی امریکا دوسروں پر الزام لگانے کا کوئی اخلاقی جواز نہیں رکھتا، ایرانی وزارت خارجہ
پابندیوں کا ہدف شخصیات اور ادارے ایران کی ایل پی جی کی ترسیلات میں سہولت دیتے ہیں، ان میں چینی بندرگاہ اور چین کی آئل ریفائنری بھی شامل ہے، امریکی محکمہ خزانہ
ایران نے جنگ شروع کی نہ کبھی کرے گا، لیکن حملہ کرنیوالے کو پوری قوت سے جواب دیں گے، اپنی صلاحیتوں میں اضافہ کرتے رہیں گے تاکہ کوئی ہمیں نقصان نہ پہنچا سکے، مسعود پزشکیان
دنیا نے پچھلے دو برسوں میں غزہ میں نسل کشی اور خودمختاری و علاقائی سالمیت کی بار بار خلاف ورزی دیکھی، ایرانی قوم بارہا یہ ثابت کر چکی ہے کہ وہ جارحین کے سامنے کبھی نہیں جھکے گی، مسعود پزشکیان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب
رضا امیری مقدم پر الزام ہے کہ وہ 2007 میں ریٹائرڈ ایف بی آئی ایجنٹ رابرٹ اے باب لیونسن کے اغوا میں ملوث تھے، باب لیونسن ایران کے جزیرہ کِش سے لاپتا ہوگئے تھے۔
ہمیں اطراف کے تمام ممالک سے شاندار تعاون ملا ہے، ہر ایک نے تعاون کیا ہے لہٰذا کچھ اچھا ہونے والا ہے، امریکی صدر کی اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات میں گفتگو
ٹرمپ سے ملاقات کے بعد شہزادہ خالد بن سلمان کی ایران کے آرمی چیف میجر جنرل عبدالرحیم موسوی سے فون پر گفتگو، سعودی وزیر دفاع کی امریکی منصب پیٹ ہیگستھ اوراسٹیو وٹکوف سے بھی ملاقات
نئی دہلی میں قائم 'ایس اے آئی صبوری کنسلٹنگ سروسز' اور لاہور میں قائم الائنس انرجی پرائیویٹ لمیٹڈ کے علاوہ امارات، ایران اور پاناما میں قائم کمپنیاں اور بحری جہاز بھی امریکی پابندیوں کا شکار
ہیکرز کا وائٹ ہاؤس کی چیف آف اسٹاف سوزی وائلز، ٹرمپ کی وکیل لنڈسے ہیلیگن، مشیر راجر اسٹون اور سابق اداکارہ اسٹورمی ڈینیئلز کی ای میلز پر مشتمل تقریباً 100 گیگا بائٹس کے ڈیٹا کی موجودگی کا دعویٰ