دنیا کویت: غیرملکی ملازمین کی عمارت میں آگ لگنے سے 41 افراد جاں بحق نائب وزیر اعظم شیخ فہد یوسف نے واقعے میں 41 اموات کی تصدیق کرتے ہوئے اس کا ذمے دار ریئل اسٹیٹ مالکان کی لالچ کو قرار دیا۔
نقطہ نظر جنگ بندی کی قرارداد منظور: کیا اسرائیل عالمی برادری میں تنہا ہورہا ہے؟ اہم سوال یہ ہے کہ تین مراحل پر مشتمل جنگ بندی کا منصوبہ جسے اقوامِ متحدہ کے طاقتور ترین رکن کی سرپرستی حاصل ہے، کیا اسرائیل اس پر رضامند ہوگا؟
دنیا ’2030 تک تیل کی سپلائی میں بڑے اضافے کا امکان ہے‘ تیل کمپنیاں اس بات کو یقینی بنانا چاہتی ہیں کہ ان کی کاروباری حکمت عملی اور منصوبے رونما ہونے والی تبدیلیوں کے لیے تیار ہیں، فاتح بیرول
دنیا یمن میں کشتی ڈوبنے سے 49 تارکین وطن ہلاک مرنے والوں میں 31 خواتین اور 6 بچے شامل ہیں،ابتدائی طور پر 115 صومالی شہری اور 145 ایتھوپیائی اس کشتی پر سوار تھے، اقوام متحدہ
دنیا امریکی صدر کے بیٹے ہنٹربائیڈن اسلحہ کیس میں مجرم قرار ہنٹر بائیڈن کو زیادہ سے زیادہ 25 برس قید اور ساڑھے سات لاکھ ڈالر جرمانے تک کی سزا ہوسکتی ہے، امریکی میڈیا
Arifa Noor آئینی ترمیم منظور: ’پاکستان میں عوامی حقوق سے زیادہ پارلیمنٹ کی نشست کی اہمیت ہے‘ عارفہ نور
Ronnie Das Waseem Ahmed کیا واقعی یوئیفا چیمپیئنز لیگ کا نیا فارمیٹ کلب فٹبال کی دنیا کا تاریخی لمحہ ہے؟ رونی داس | وسیم احمد