بھارتی ادارے کی جانب سے مقامی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے 9 بیرون ملک ایکسچینجز کو شوکاز نوٹس جاری کیے تھے، جس کے بعد مئی میں بائنانس نے بھارت میں فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کے ساتھ رجسٹر کیا تھا۔
اسرائیل بین الاقوامی قانون کے تحت سنگین ترین خلاف ورزیوں کا ذمہ دار ہے جسے ’انسانیت کے خلاف جرائم‘ کہا جاتا ہے، سربراہ اقوام متحدہ کمیشن آف انکوائری ناوی پلے کا بیان
منیر اکرم نے جاری کانفرنس کو چھوٹے اور ہلکے ہتھیاروں سے متعلق چیلنجوں سے نمٹنے اور عالمی تحفظ اور سلامتی کو یقینی بنانے کے اجتماعی عزم کی توثیق کرنے کے لیے ایک اہم قدم قرار دیا۔
گزشتہ سال نومبر میں، پاکستان نے باضابطہ طور پر ابھرتی ہوئی معیشتوں برازیل، روس، بھارت، چین اور جنوبی افریقہ کے اتحاد برکس میں رکنیت کے لیے درخواست دی ہے۔