دنیا ٹرمپ کے خلاف خفیہ دستاویزات کو غلط طریقے سے ہینڈل کرنے کا مقدمہ خارج یہ فیصلہ ریپبلکن صدارتی امیدوار ٹرمپ کے لیے ایک بڑی فتح ہے جن پر قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کا الزام لگایا جاتا رہا ہے۔
دنیا ڈونلڈ ٹرمپ ریپبلکن کنونشن میں شرکت کیلئے ملواکی پہنچ گئے انتخابی مہم میں خلل ڈالنے کی کوشش کامیاب نہیں ہونے دوں گا، اب پہلے سے کہیں زیادہ متحد ہونے کی ضرورت ہے ڈونلڈ ٹرمپ
دنیا ڈونلڈ ٹرمپ پر حملہ: امریکی صدر کا عوام سے اتحاد، یکجہتی، تشدد کا خاتمہ کرنے پر زور اختلاف کا مطلب دشمنی نہیں ہونا چاہیے، اختلافات بیلٹ باکس کے ذریعے حل کرتے ہیں گولی سے نہیں، جو بائیڈن
دنیا اسرائیلی فوج کی نصیرت کیمپ میں پناہ گزینوں کے اسکول پر بمباری، مزید 17 فلسطینی شہید اسرائیلی حملوں سے 24 گھنٹوں میں مزید 150 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے، شہدا کی مجموعی تعداد 38 ہزار 443 سے تجاوز کر گئی۔