’ہم زندہ ہیں اور حادثے والے دن وہاں موجود نہیں تھے لیکن بھارتی میڈیا نے پتا نہیں کیسے اور کہاں سے یہ ویڈیو اٹھائی جو ہر نیوز چینل پر وائرل ہوگئی، پتا نہیں بھارتی میڈیا کیسے چلتا ہے جو زندہ کو مردہ دکھا رہا ہے‘
بھارت نے پہلگام واقعہ کے بعد سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کا اعلان کیا، جس کے جواب میں پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدود، سرحدی آمد و رفت اور ہر قسم کی تجارت بند کرنے کا اعلان کردیا۔
بھارتی خفیہ ایجنسیاں جیلوں میں قید 56 پاکستانی قیدوں کو مذموم مقاصد کیلئے استعمال کرسکتی ہیں، پاکستانی قیدیوں کو دہشتگرد ظاہر کرکے جعلی مقابلے میں شہید بھی کیا جاسکتا ہے، ذرائع
ادارے اچانک بند کرکے قانون کی خلاف ورزی کی گئی ہے، کری لیک اور ٹرمپ کے دیگر حکام ممکنہ طور پر متعدد وفاقی قوانین کی براہ راست خلاف ورزی کر رہے ہیں، عدالت
2 پاکستانی خلاباز چین میں تربیت حاصل کریں گے جن میں سے ایک کے تیانگونگ خلائی اسٹیشن پر مشن میں شامل ہونے کی توقع ہے، خلابازوں کے انتخاب کا عمل شروع ہوچکا، سی ایم ایس اے
ہندوتوا کا پرچار کیا جاتا ہے، اقلیتوں کو دھمکایا جاتا ہے، مسلمانوں اور مسیحیوں کی عبادات پر پابندیاں، مساجد کو مندروں میں تبدیل کیا جارہا ہے، رابرٹ وڈرا