ٹرمپ پیر کے روز ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں جس میں وفاقی امیگریشن قوانین کی مناسب طریقے سے تعمیل کرنے میں ناکام شہروں اور ریاستوں کی نشاندہی کی ہدایت کی گئی ہے
پہلگام حملے پر پاکستان کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کی پیشکش مثبت پیشرفت ہے، عالمی برادری کو حالیہ پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کیلئے فوری کردار ادا کرنا چاہیے، رابن رافیل
چین، پاکستان کی خودمختاری اور سلامتی کے مفادات کے تحفظ کا حامی ہے، چینی وزیر خارجہ، سیاسی قیادت کا ایران اور برطانیہ سے بھی رابطہ، دوٹوک مؤقف سے آگاہ کر دیا۔
بھارتی حکومت نے وزارت داخلہ کی سفارش پر ڈان نیوز سمیت 6 کروڑ 30 لاکھ سبسکرائبرز کے حامل 16 پاکستانی یوٹیوب چینلز پر پابندی لگائی، بی بی سی کو بھی وارننگ جاری
ایرانی صدر کا متاثرہ بندرگاہ کا دورہ، ہسپتال میں زیر علاج زخمیوں سے ملاقات، خامنہ ای کا واقعے کی تحقیقات کا حکم، ایرانی رکن پارلیمنٹ نے دھماکے کا الزام اسرائیل پر لگادیا۔