پاکستان کو اقوام متحدہ کی انسداد دہشتگردی کمیٹی کا نائب چیئرمین بھی مقرر کیا گیا ہے، کمیٹی اقوام متحدہ کی قرارداد 1373 کے نفاذ کی نگرانی کرتی ہے جو 2001 میں منظور کی گئی تھی۔
امریکا کی پیشکش ہماری خودمختاری اورعزت نفس کے خلاف ہے، یورینیم افزودگی ہمارے جوہری پروگرام کا اہم حصہ ہے اور دشمن اس پر نظر رکھے ہوئے ہے، آیت اللہ علی خامنہ ای
جسبیر سنگھ نے دہلی میں منعقدہ یومِ پاکستان کی تقریب میں دانش کی دعوت پر شرکت کی، جہاں ان کی ملاقات پاکستانی فوجی افسران اور وی لاگرز سے ہوئی، بھارتی پولیس کا دعویٰ
اگر آئی ایس آئی اور را مل کر ان ( دہشت گردی کی ) قوتوں سے لڑنے کے لیے کام کریں تو بھارت اور پاکستان دونوں میں دہشت گردی میں نمایاں کمی نظر آئے گی، نیوز کانفرنس سے خطاب
ملاقات کے دوران دونوں فریقین نے امریکا اور پاکستان کے درمیان ڈیجیٹل اثاثوں کی جدت، ریگولیٹری ہم آہنگی اور ابھرتی ہوئی مالیاتی ٹیکنالوجیز پر تعاون بڑھانے میں دلچسپی ظاہر کی۔