محکمہ دفاع نے اوپن اے آئی، الفابیٹ کی گوگل اور اینتھروپک سے بھی 20، 20 کروڑ ڈالر کے معاہدے کیے ہیں، جن کا مقصد جدید اے آئی صلاحیتوں کو وسیع پیمانے پر اپنانا ہے
یہ اعلان لندن میں پیر کے روز شروع ہونے والے پاک۔برطانیہ تجارتی مذاکرات کے موقع پر کیا گیا، مذاکرات میں پاکستان کی نمائندگی وفاقی وزیرتجارت جام کمال نے کی
بھارت اور چین کو چاہیے کہ وہ اپنی سرحدی کشیدگی کو حل کریں، افواج کو پیچھے ہٹائیں اور تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے ’تجارتی پابندیوں جیسے اقدامات‘ سے گریز کریں، بھارتی وزیر خارجہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات میں گفتگو
ابتدائی رپورٹ میں کسی وجہ کی نشاندہی نہیں کی گئی اور نہ ہی کوئی سفارش کی گئی، اس لیے میں سب کو کہتا ہوں کہ جلد بازی میں کوئی نتیجہ اخذ کرنے سے گریز کریں کیونکہ تحقیقات ابھی جاری ہیں، سی ای او کیمبل ولسن کا بیان
روسی صدر سے بہت مایوس ہوں، پیوٹن نے واقعی بہت سے لوگوں کو حیران کر دیا، وہ سب اچھا ہے کی بات کرتا ہے لیکن شام کو سب پر بم گرا دیتا ہے، امریکی صدر کی صحافیوں سے گفتگو
کئی افراد کو امدادی مراکز کے قریب حملے کرکے شہید کیا گیا، پانی لینے کے انتظار میں کھڑے بچوں سمیت اب تک 700 سے زائد افراد شہید ہوچکے ہیں، سرکاری میڈیا آفس
زلزلے کے نتیجے میں ساحلی علاقے میں فوری طور پر کسی نقصان یا جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی، بحرالکاہل سونامی وارننگ سینٹر نے سونامی کا امکان رد کردیا
جہاں دنیا کا بھارتی بیانیے پر سے اعتماد اٹھ رہا ہے وہیں پاکستان اب اپنی سرزمین پر ہونے والے ہر حملے کا ذمہ دار بھارت کو قرار دے رہا ہے، کیا پاکستان کی یہ لائحہ عمل درست ہے؟
آج سے امریکی ایوانِ نمائندگان ڈیجیٹل اثاثہ انڈسٹری کیلئے وہ قواعد و ضوابط متعارف کرانے پر بحث کرے گا، جن کا مطالبہ طویل عرصے سے کیا جا رہا تھا، سرمایہ کار شرط لگا رہے ہیں۔
آپریشن کے دوران روسی ایف ایس بی کے ایجنٹ سیل کے ارکان نے مزاحمت شروع کی، جوابی کارروائی میں مارے گئے، یوکرینی انٹیلی جنس ایس بی یو کا ٹیلی گرام پر بیان
کانگریس کی تحقیقاتی رپورٹ میں سیکرٹ سروس کی کارروائیوں اور ردعمل میں ' ناقابل معافی' ناکامیوں پر افسوس کا اظہار اور مزید سخت تادیبی کارروائی کا مطالبہ کیا گیا