بھارتی فوجی افسر نے 26 جولائی کو سری نگر سے دہلی جانے والی پرواز میں سوار ہوتے وقت اضافی سامان کے چارجز ادا کرنے کے مطالبے پر چار ایئرپورٹ ملازمین کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا، ٹائمز آف انڈیا
اسرائیلی قابض فورسز جان بوجھ کر ان ٹرکوں کو پٹی میں داخل ہونے سے روک رہی ہیں جو کہ بھوک، محاصرے اور افراتفری کے انجینئر شدہ منصوبے کی پالیسی کا حصہ ہیں۔
صدر ٹرمپ نے بالکل واضح الفاظ میں کہا ہے کہ یہ قابل قبول نہیں کہ بھارت روس سے تیل خرید کر یوکرین کے خلاف جنگ میں اس کی مالی معاونت جاری رکھے، اسٹیفن ملر
3 جولائی کو شروع ہونے والی یاترا کو 9 اگست کو ختم ہونا تھا، شدید بارشوں نے تنگ راستوں کو نقصان پہنچایا، جس کے باعث اسے قبل از وقت ختم کرنا پڑا، منتظمین
دراندازوں نے تلمودی رسومات کے دوران گانے گائے رقص اور نمازیوں پر تشدد کیا، یہ سب کچھ اسرائیلی پولیس کی بھاری سیکیورٹی میں ہوا، سعودی عرب، اردن، حماس، پی اے کی شدید مذمت۔
تفریحی مقام سوچی کے قریب ڈرون کا ملبہ ایندھن کے ٹینک سے ٹکرایا، 127 فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں، گورنر کراسنوڈار ریجن، یوکرین پر روسی میزائل حملے میں شہری انفرااسٹرکچر تباہ۔
کمچاتکا کے قریبی کرل جزائر میں زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ منسوخ، آتش فشاں پھٹنے کے بعد 6 ہزار میٹر (3.7 میل) بلند راکھ کے بادل کو ریکارڈ کیا گیا، حکام
مودی سرکار نے لوک سبھا انتخابات میں 100 نشستوں پر دھاندلی کی، انتخابی نظام کے بارے میں جب ڈیٹا جاری کریں گے تو یہ ایٹم بم ثابت ہوگا، بھارتی اپوزیشن رہنما
بھارتی حکومت کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں، کمپنیوں کو تیل کی درآمد کم کرنے کی کوئی ہدایت نہیں دی گئی، طویل المدتی معاہدے یکدم روک دینا اتنا آسان نہیں ہے، حکومتی ذرائع کی امریکی میڈیا سے گفتگو