کالعدم بی ایل اے نے 2024 میں کراچی ایئرپورٹ اور گوادر میں خودکش حملوں کی ذمہ داری قبول کی، جب ہ 2025 میں بی ایل اے نے جعفر ایکسپریس ہائی جیکنگ کی ذمہ داری قبول کی تھی۔
عالمی ثالثی عدالت کا فیصلہ پاکستان کے موقف کی تائید ہے، ہم توقع رکھتے ہیں کہ بھارت فوری طور پر معاہدے کے معمول کے طریقہ کار کو بحال کرے گا اور عدالتی فیصلے پر دیانت داری سے عمل کرے گا، ترجمان دفتر خارجہ
گیس اور انٹرنیٹ سمیت دیگر سہولیات روکی جارہی ہیں، سفارتکاروں کے پانی، دودھ، گیس اور فوڈ ڈلیوری پر بھی اپریل سے وقتاً فوقتاً پابندی لگائی جارہی ہے، سفارتی ذرائع
گزشتہ ہفتے ٹرمپ نے روس سے تیل کی خریداری پر بطور سزا بھارتی سامان پر اضافی 25 فیصد ٹیرف عائد کیا تھا جس کے بعد امریکی منڈی میں بھارتی برآمدات پر کُل ڈیوٹی 50 فیصد تک پہنچ گئی۔
ساگرکا گھوش اور شیو سینا کے رہنما سنجے راوت بھی زیر حراست، یہ سیاسی نہیں بلکہ آئین کو بچانے کی لڑائی ہے، ہم صاف اور شفاف ووٹر لسٹ چاہتے ہیں، راہول گاندھی
میں نے درد کو اس کی تمام جزئیات سمیت سہا، بارہا رنج اور نقصان کا ذائقہ چکھا، مگر کبھی بھی سچائی کو جوں کا توں بیان کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کی، انس الشریف
فلسطینیوں کے مستقبل کا فیصلہ فلسطینیوں نے ہی کرنا ہے، کوئی اور انکے مستقبل اور گورننس سے متعلق فیصلے نہیں کرسکتا، اسرائیل کے حامی ممالک شریک جرم ہیں، مستقل مندوب کا سلامتی کونسل میں خطاب
کے ایس ریلیف کے منصوبے ’مسام‘ کے آغاز سے اب تک ہٹائی جانے والی بارودی سرنگوں اور دیگر آلات کی تعداد 5 لاکھ 9 ہزار 612 ہوگئی، شہریوں کی نقل و حرکت محفوظ ہوگئی۔
یہ منصوبے غزہ میں ایک اور تباہی کو جنم دیں گے، جو پورے خطے میں اثر انداز ہوگی اور مزید جبری نقل مکانی، ہلاکتوں اور تباہی کا باعث بنے گی، اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کا سلامتی کونسل کو انتباہ
غزہ شہر پر قبضے اور فوجی کارروائی کا منصوبہ دو ریاستی حل کے نفاذ میں ایک بڑی رکاوٹ بنے گا جو کہ جامع، منصفانہ اور دیرپا امن کی واحد راہ ہے، وزرائے خارجہ کا مشترکہ بیان
فلسطین کو تسلیم کرنا ان وعدوں پر مبنی ہوگا جو آسٹریلیا کو فلسطینی اتھارٹی سے موصول ہوئے ہیں، جن میں یہ یقین دہانی شامل ہے کہ مستقبل کی کسی بھی ریاست میں حماس کا کوئی کردار نہیں ہوگا، انتھونی البانیز
صہیونی فوج نے الشفا ہسپتال کے مرکزی دروازے کے باہر موجود صحافیوں کے خیمے کو نشانہ بنایا، حملے میں 7 افراد شہید ہوئے، اسرائیل کا انس الشریف پر حماس کے سیل کی قیادت کرنے کا الزام