' ملبے تلے لوگ دبے ہوئے ہیں، انہیں نکالنے کی کوشش کرنے والوں پر اسرائیلی ڈرونز فائرنگ کررہے ہیں' شہری ؛ آج شہید ہونے والے فلسطینیوں کی مجموعی تعداد 55 ہوگئی
مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی ہولناکی کے سامنے ہم اس بات کے لیے قدم اُٹھا رہے ہیں کہ امن اور دو ریاستی حل کے امکان کو زندہ رکھا جا سکے، کیئراسٹارمر؛ آسٹریلیا فلسطینی عوام کی اپنی ریاست کے قیام کی جائز اور دیرینہ خواہشات کو تسلیم کرتا ہے، انتھونی البانیز
افغان کبھی بھی اپنی سرزمین پر غیر ملکی افواج کو قبول نہیں کرتے، واشنگٹن کے ساتھ کسی بھی مکالمے میں دوبارہ فوجی قبضے کا معاملہ خارج ہونا چاہیے، وزیر دفاع ملایعقوب اور دیگر کا ردعمل
نئے آئین پر ووٹنگ میں 67 لاکھ اہل ووٹرز ’ہاں‘ یا ’نہیں‘ میں ووٹ ڈال رہے ہیں، نیا آئین فوجی سربراہ مامادی ڈمبویا کو صدارتی انتخاب لڑنے کا موقع دیکر جمہوری حکومت کے قیام کا سبب بن سکتا ہے۔
دارالحکومت منیلا میں زیادہ تر نوجوانوں پر مشتمل گروپوں نے دو مختلف واقعات میں پولیس پر پتھر اور بوتلیں پھینکیں، 17 مظاہرین گرفتار، حالات کشیدہ، صدارتی محل جانیوالا راستہ بند
بھارت کو جو سبق سکھایا وہ زندگی بھر یاد رکھے گا، کامیابی سیاسی وعسکری قیادت کے اتحاد کا نتیجہ ہے، شہباز شریف کا لندن میں اوورسیز پاکستانیز کے کنونشن سے خطاب
اسرائیل ڈرون حملوں اور ریموٹ کنٹرول خود کش روبوٹس سے فلسطینیوں کو نشانہ بنانے لگا، لوگ گھروں میں محصور، کیئر اسٹارمر آج فلسطینی ریاست کو تسلم کرنے کا اعلان کرینگے، برطانوی میڈیا
برطانیہ، فرانس اور جرمنی کا پابندیاں دوبارہ عائد کرنے کا اقدام عملاً اقوام متحدہ کے ایٹمی نگران ادارے کے ساتھ ایران کے تعاون کو معطل کر دے گا، سپریم قومی سلامتی کونسل