دنیا بھارت نے چین کے بزنس ویزوں کی رکاوٹیں ختم کردیں، تعلقات میں بہتری کی جانب بڑی پیش رفت یہ قدم دونوں ایشیائی طاقتوں کے تعلقات بہتر کرنے اور تکنیکی ماہرین کی کمی کے باعث ہونے والے اربوں ڈالر کے نقصان کو روکنے کی کوشش کا حصہ ہے۔
دنیا سابق وزیراعظم بنگلہ دیش خالدہ ضیا کی طبعیت خراب، وینٹی لیٹر پر منتقل بنگلہ دیشی میڈیکل بورڈ کے مطابق ان کے گردے مکمل طور پر ناکارہ ہو چکے ہیں اور انہیں باقاعدہ ڈائیلاسز کی ضرورت ہے، جبکہ متعدد دیگر طبی مسائل بھی تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔
لائف اسٹائل ’دھرندر‘ کو مشرق وسطی کے کئی ممالک میں پابندی کا سامنا بھارتی میڈیا کے مطابق یہ فلم چھ ممالک بحرین، کویت، عمان، قطر، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں ریلیز ہونے سے روک دی گئی ہے۔
دنیا دہشت گردی کا نیا خطرہ افغان سرزمین سے سر اٹھارہا ہے، وزیر اعظم شہبا شریف غزہ جنگ بندی کی مشترکہ کوششوں کے نتیجے میں آج لاکھوں فلسطینیوں نے سکھ کا سانس لیا، ترکمانستان میں عالمی امن فورم سے خطاب
دنیا بیرون ملک عسکری سرگرمیاں کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی، ایک ہزار افغان علما کی قرارداد قرار داد میں کہا گیا ہے کہ جو بھی افغانستان کی سرحدوں سے باہر عسکری کارروائیاں کرے گا، اسے ریاست کا باغی سمجھا جائے گا، جو قابلِ سزا جرم ہے۔
Nadeem Paracha ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ ندیم ایف پراچہ