دنیا تاجکستان۔افغانستان سرحد پر مسلح جھڑپ میں پانچ افراد ہلاک تاجک حکام نے افغان حکومت پر الزام عائد کیا کہ وہ تاجک۔افغان سرحد پر سلامتی اور استحکام یقینی بنانے سے متعلق اپنی بین الاقوامی ذمہ داریوں اور وعدوں پر بارہا عمل کرنے میں ناکام رہی ہے۔