وینزویلا کی تیل کی صنعت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔ امریکی تیل کمپنیاں وینزویلا آئیں گی، تیل کے بنیادی ڈھانچے کی مرمت کریں گی اور ملک کے لیے منافع کمانا شروع کریں گی، پریس کانفرنس
کاراکاس پر اچانک کارروائی کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ امریکی فورسز نے صدر نکولس مادورو کو حراست میں لے لیا، جن کی حکومت معاشی تباہی، مبینہ دھاندلی زدہ انتخابات اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے باعث شدید تنقید کی زد میں رہی۔
بی سی سی آئی نے کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو مستفیض الرحمان کو اسکواڈ سے نکالنے کا کہا، بی جے پی رہنما کی جانب سے شاہ رخ خان پر تنقید کے بعد معاملہ مزید متنازع ہو گیا۔
ہفتے کی صبح کاراکاس میں متعدد دھماکوں کے بعد سیاہ دھواں اور طیارے دیکھے گئے، فوجی اڈے کے قریب بجلی بند رہی، وجہ فوری طور پر واضح نہ ہو سکی، ڈونلڈ ٹرمپ کے دباؤ اور پابندیوں کے تناظر میں علاقائی کشیدگی بڑھ گئی۔