دنیا فضائی مسافر ایک سال میں 6 کروڑ چاکلیٹس کھا گئے اس سال کی تعداد گزشتہ سال کے مقابلے میں 20 لاکھ زیادہ ہے، سب سے زیادہ چاکلیٹس اکانومی کلاس میں کھائی گئیں۔