قومی و صوبائی اداروں کو مخصوص چیک پوسٹوں، سرحدی گزرگاہوں اور ہوائی اڈوں پر نگرانی میں اضافے کی ہدایت، حکام کو سعد رضوی کے کراچی میں حامی نیٹ ورک کی مدد کا خدشہ
جن علاقوں میں ایل ایس ڈی کے متاثرہ جانور پائے گئے ہیں، وہاں 2 کلومیٹر کے دائرے میں ’رِنگ ویکسینیشن‘ کا عمل شروع کر دیا گیا ہے، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لائیو اسٹاک
کم سن لڑکی 'ز' 40 روز قبل کپاس چننے قریبی گاؤں گئی تھی، واپسی پر گاؤں کے 2 رہائشیوں نے اغوا کیا اور بار بار ریپ کا نشانہ بناکر سندھ کے جسم فروش نیٹ ورک کو فروخت کردیا، موقع ملنے پر بھاگ نکلی، مقدمہ درج