نقطہ نظر بھارت سے ایک اور شکست، ’پاکستان اب دوسرے درجے کی ٹیم بن کر رہ گئی ہے‘ جب دنیا کی بہترین ٹیمیں مخالف کے خلاف پوری اننگز میں جارحانہ بلے بازی کررہی ہیں تو ایسے میں یہ سمجھنا مشکل ہے کہ کیوں پاکستان اب تک پرانی طرز کی کرکٹ کھیل رہا ہے۔
Khurram Abbas پاکستان کی مشرقِ وسطیٰ کی جغرافیائی سیاست میں بڑھتی دلچسپی کے پیچھے کیا محرکات ہیں؟ خرم عباس