ماہر علی

کیا برطانیہ کو ایک بے وقوف مل گیا؟

کاربائن کے لیے وزیرِاعظم بننے کے امکانات مکمل طور پر ختم کرنے کے لیے جانسن کو بہترین امیدوار کے طور پر پیش کیا گیا۔ اپ ڈیٹ جولائ 25, 2019 01:40pm

جب جنرل ضیاء دنیا سے رخصت ہوئے

مستقبل چاہے جتنا بھی غیر یقینی تھا، مگر پھر بھی ان امکانات سے بھرپور محسوس ہونے لگا جو کچھ منٹ پہلے تک موجود نہیں تھے۔ اپ ڈیٹ اگست 17, 2018 11:14am

کپتان کی اننگز

عوامی فیصلے کو تسلیم کرنے سے امپائر کے انکار پر خوفناک سطح پر آنسو اور قتل و غارت اور ایک نئی مملکت کی پیدائش ہوئی۔ شائع جولائ 29, 2018 09:03am

خوف کی سیاست

ڈر ایک بیش قیمت سیاسی ڈیوائس ہے، جو حکمران ہمیشہ سے عوامی رائے پر اثرانداز ہونے کے لیے نصب کرتے چلے آرہے ہیں۔ اپ ڈیٹ اکتوبر 03, 2014 03:59pm

امریکی معاشرہ اور نسلی منافرت

افسوس اس بات کا ہے کہ باراک اوباما کے صدر منتخب ہونے کے بعد بھی نسلی منافرت سے پاک معاشرہ اب تک ایک خواب ہی ہے۔ شائع ستمبر 14, 2014 01:31pm

متوازی سیاست

بعض لحاظ سے ان میں اور ان لوگوں میں کوئی بہت زیادہ فرق نہیں ہے جنھیِں وہ ہٹانا چاہتے ہیں- اپ ڈیٹ اگست 31, 2014 01:50pm

عراق میں پڑتی دراڑیں

ایک دہائی پہلے عراق کی تین طرفہ تقسیم کا جو امکان کچھ لوگوں نے پیش کیا تھا، لگتا ہے کہ اب حقیقت بننے جا رہا ہے- شائع جون 23, 2014 11:05am

نائیجیریا کا بھیانک خواب

بورنو کو بوکو حرام کا گڑھ سمجھا جاتا ہے اور یہاں طویل عرصے سے ہنگامی صورتحال جاری ہے- اپ ڈیٹ مئ 18, 2014 02:53am

تباہی کے دہانے پر

اقوام متحدہ کا اسٹرکچر ہنگامی حالات کی صورت میں تقریباً مفلوج ہو جاتا ہے- روانڈا اس کی ایک مثال ہے- شائع اپريل 20, 2014 11:00am

افغانستان کا سنگ میل

مقابلہ اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کے درمیان ہے، جو سابق وزیر رہ چکے ہیں- شائع اپريل 16, 2014 11:00am

مستقبل کی طرف واپسی

اس میں کوئی شبہہ نہیں ہے کہ مصریوں کی اچھی خاصی تعداد نے مرسی کے اقتدار سے ہٹائےجانے پر اطمینان کا سانس لیا تھا اپ ڈیٹ اپريل 15, 2014 12:35pm

پیوٹن کا کھیل

گو روس اب عالمی سطح پر سوویت یونین جیسی طاقت نہیں رکھتا تاہم اب بھی اسے سنجیدگی سے لینے کی ضرورت ہے- شائع فروری 26, 2014 11:00am

ایک پرعزم جنرل کی کہانی

بلا شک و شبہ دنیا کی عظیم ترین فوجی طاقت کو شکست فاش دینے والے اس کمانڈر کی آجتک دوسری نظیر نہیں ہے شائع اکتوبر 16, 2013 11:00am

سوالات بہت ہیں؟

دنیا کی تاریخ میں فوجی انقلاب کی عوامی حمایت کی ایسی بہت سی مثالیں ہیں جہاں لوگ جلد ہی دوبارہ سوچنے پر مجبور ہو گئے شائع جولائ 18, 2013 09:00am

ترکی میں تبدیلی کی ہوا

.لبرل اور سیکولر عوام ترک معاشرے کی بڑھتی ہوئی اسلامائزیشن سے سخت پریشان اور عاجز ہیں شائع جون 16, 2013 10:00am

صلح کار اور پھر فرعون

یہ مرسی کی غیر دانشمندی ہوگی اگر وہ اس حقیقت سے آنکھیں چرائیں کہ انھیں اقتدار کی کرسی کم اکثریت سے ملی تھی شائع دسمبر 05, 2012 11:11am