اکتوبر 2023 میں ختم ہونے والے مالی سال کے دوران پاکستان سے مجموعی طور پر ایک لاکھ 7 ہزار 183 نان امیگریشن ویزے جاری کیے گئے، اس سے پچھلے سال میں 72 ہزار 82 ویزے جاری کیے گئے۔
وزارت توانائی نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کے نام مراسلے میں تیل کی قیمتوں کے تعین کی ذمہ داری پیٹرولیم کی صنعت کےحوالے کرنے کیلئے جلد طریقہ کار طے کرنے کی ہدایت کی۔