اسلامی نظریاتی کونسل کی ڈی این اے سے متعلق فیصلے پر نظرثانی کونسل نے مئی میں کہا تھا کہ ڈی این اے کو ریپ کیسز میں صرف ضمنی شہادت کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔ شائع 18 ستمبر 2013 09:26pm