نقطہ نظر ہم کو ان سے ہے وفا کی امید قافلے والے پنجاب کے حکمرانوں اور اسٹیٹیبلشمنٹ سے تو نہیں البتہ عام لوگوں سے ان کے حوصلے بڑھانے کی توقع ضرور رکھتے ہیں