نقطہ نظر ... کہتی ہے تجھ کو خلق خدا غائبانہ کیا آخر ساری دنیا ہم سے ہی کیوں تنگ ہے؟ ہر مسئلے کی جڑ ہمارے ہاں سے ہی کیوں برامد ہوتی ہے؟