اورنگزیب خان
اعتزاز حسن: پاکستانی قوم کا ہیرو

اعتزاز حسن: پاکستانی قوم کا ہیرو

ہم نہیں جانتے کہ اعتزاز نے جو کیا، وہ کیوں کیا۔ بس اتنا جانتے ہیں کہ اس کے عمل سے اسکول کے 700 بچوں کی جانیں بچ گئیں۔ شائع 12 جنوری 2015 01:32pm