نقطہ نظر ماحول کو بچانے کے لیے ٹیکس دیں پچھلے تین سال کے سیلابوں میں پیشگی اطلاع اور حفاظتی اقدامات کی کمی کی وجہ سے 17 ارب ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے۔