حسن مجید
ہم اسکرینز کے قیدی کیوں ہیں؟

ہم اسکرینز کے قیدی کیوں ہیں؟

ہر وقت موبائل فون اسکرین میں نظرین جمائے رکھنے سے سماجی تعلقات اور رشتے کمزور پڑ جاتے ہیں جبکہ صحت بھی متاثر ہوتی ہے۔ شائع 17 اکتوبر 2015 02:00pm