نقطہ نظر کیا پاکستان پورن دیکھنے میں نمبر ون ہے؟ ایک بار پھر مقامی اور عالمی نیوز ویب سائٹس نے رپورٹ کیا ہے کہ ہمارا ملک انٹرنیٹ پر پورن سرچ کرنے میں سرِ فہرست ہے۔