ڈیرہ اسماعیل خان میں کرفیو نافذ، آپریشن جاری سرچ آپریشن کے دوران فورسزاوردہشت گردوں کی چھڑپ میں تین مبینہ دہشت گرد ہلاک جبکہ ایک سیکیورٹی اہلکارزخمی ہو گیا شائع 27 جنوری 2015 10:46pm