پاکستان علی امین گنڈا پور کا 1 روزہ جمسانی ریمانڈ صوبائی وزیر پر بلدیاتی انتخابات کےدوران بیلٹ باکس چھیننے، سرکاری کام میں مداخلت اورپولیس افسران سےبدتمیزی کا الزام ہے۔
پاکستان ڈی آئی خان: پی ٹی آئی صوبائی وزیر کے گھر پر حملہ خیبر پختونخوا کے وزیرعلی امین خان گنڈا پور کے گھر پرنامعلوم افراد دستی بم پھینک کرفرارہوگئے، تاہم کوئی نقصان نہیں ہوا۔