نقطہ نظر رضاکارانہ خدمات: نوجوان تبدیلی لا سکتے ہیں ہمارے تعلیمی اداروں میں ایسا کوئی نظام موجود نہیں جہاں طلباء کو معاشرے کی خدمت کے لیے تربیت دی جا سکے۔