پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے گندم کی کاشت متاثر بے موسم کی بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے پاکستانی کسان اب گندم کے بجائے دوسری فصلوں کو ترجیح دے رہے ہیں۔