نقطہ نظر اقتدار کو جاگیرداری کا سہارا؟ جاگیردار طبقہ عوام کا استحصال اپنا حق سمجھتا ہے، کیونکہ ہمارے حکمران اقتدار کی خاطر یہ حق انہیں دیتے آئے ہیں۔