نقطہ نظر ہر رکاوٹ عبور کرتی ساہیوال کی بیٹی متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والی نادیہ نذیر معاشرتی رکاوٹوں کے باوجود ایتھلیٹکس کے اپنے شوق کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔