نقطہ نظر فساد کی جڑ: زن، زر، اور زمین؟ عورت کو کمتر سمجھنا اور ان کو ملکیت قرار دینا دراصل ایک سوچ ہے جسے عام طور پر جاگیردارانہ نظام کی پیداوار سمجھا جاتا ہے۔