نقطہ نظر پاکستانی طلاق کو برا کیوں سمجھتے ہیں؟ میری طلاق اچانک لیا گیا جذباتی فیصلہ نہیں تھی۔ میں نے کاغذات پر دستخط کرنے سے پہلے اس پر شدت سے طویل غور و فکر کیا تھا۔