لائف اسٹائل فلم ریویو سلطان : سلمان خان کی کہانی سلطان افسانوی کہانی ہے مگر اپنی نوعیت کے اعتبار سے یہ حقیقتاً سلمان خان کی زندگی کی کہانی ہے۔
لائف اسٹائل ریویو : رنبیر اور دپیکا کا بے روح 'تماشا' امتیاز علی کی نئی فلم ایسی محبت کی کہانی ہے جو جذبات کی گڈ مڈ سادگی اور فرسودہ خیالات پر مبنی ہے۔
لائف اسٹائل فلم ریویو : پریم رتن دھان پایو سلمان خان ہی سورج برجاتیہ کی اس فلم کا بہترین حصہ ہیں جو وراثت، دھوکے بازی اور مصالحت پر مبنی ہے۔