مجوزہ آئینی عدالت کو وفاقی شرعی عدالت کی عمارت میں منتقل کیے جانے کا امکان، شرعی عدالت کو اسلام آباد ہائیکورٹ کی تیسری منزل پر شفٹ کیا جاسکتا ہے، رپورٹ
سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سے ضابطہ اخلاق میں وسیع پیمانے پر ترامیم کی منظوری، جج عدالتی یا انتظامی امور پر عوامی تبصرہ نہیں کر سکیں گے، اور نہ ہی خطوط ظاہر کر سکیں گے
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرِ صدارت اجلاس، اعلیٰ عدالتوں کے درمیان پالیسیوں میں ہم آہنگی اور عدالتی کارکردگی و شفافیت میں بہتری کیلئے ڈیٹا پر مبنی جانچ کے طریقہ کار پر زور
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے قانونی ڈھانچے، ایس آر اوز اور مختلف ہائی کورٹس کے فیصلوں کا جائزہ لینے کے بعد بلوچستان ہائی کورٹ کی تشریح کو یکسر مسترد کردیا۔
میری عاجزانہ درخواست ہے کہ معزز جج صاحبان کے لیے اپنے خدشات کے اظہار کا بہترین فورم ان کے چائے خانے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے چیمبر یا کمیٹی رومز ہیں، اعظم نذیر تارڑ
مدتِ معیاد کا سوال انتہائی سنجیدہ، کوئی شخص یا ادارہ اپیل دائر کرنا چاہتا ہے، تو اسے بروقت قانونی چارہ جوئی کرنی چاہیے، محکمہ لینڈایکوزیشن سندھ کی درخواست مسترد۔
قتل، زمینی تنازعات کے مقدمات کے فیصلے 2 سال، زمین سے متعلق حکمِ امتناعی، کرایہ داری مقدمات، خاندانی مقدمات 6 ماہ میں نمٹانا ہوں گے، قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کے اہم فیصلے
غیر فعال مقدمات کی خودکار شناخت کیلئے عمر ٹریکنگ پروٹوکولز متعارف کرائے جائیں، اے آئی ٹولز استعمال کیے جائیں، تاہم عدالتی صوابدید کو محفوظ رکھا جائے، جسٹس منصور علی شاہ
چیف جسٹس نے مؤقف اختیار کیا کہ ایسا کرنے سے ججز کے درمیان درکار باہمی ہم آہنگی کے جذبے کو نقصان پہنچے گا اور عدالت کو ماضی کی طرح عوامی تبصروں کا سامنا کرنا پڑے گا۔
عوامی فنڈز سے متعلق مقدمات میں خصوصی احتیاط اور مکمل شفافیت کے ساتھ انکوائری کی جانی چاہیے تاکہ خورد برد کی رقم بازیاب کی جا سکے اور ذمہ دار اہلکار کو سزا دی جا سکے، جسٹس عقیل عباسی
عدالت عظمیٰ نے 9 مئی 2023 کے فسادات کے حوالے سے کورٹ مارشل کے فیصلوں کےخلاف آزاد اپیلیٹ فورم قائم کرنے کا حکم دیا تھا، وفاق نے عمل نہیں کیا، درخواست گزار کا مؤقف