'ترکی بھیجے جانے سے مر جانا بہتر ہے' — یونان میں پھنسے پاکستانیوں کی حالتِ زار یونان میں موجود ان مہاجرین کے ساتھ انسانی اقدار کے منافی برتاؤ کیا جاتا ہے، جہاں وہ چھپر کے نیچے قیام پذیر ہیں۔