سائنس و ٹیکنالوجی کیا انورٹر اے سی کم بجلی خرچ کرتے ہیں؟ انورٹر اے سی مہنگے ہوتے ہیں مگر یہ اپنی قیمت کو مؤثر کولنگ کے ذریعے پورا کر دیتے ہیں۔